Results 1 to 2 of 2

Thread: چرچل اور روزویلٹ کی فلورکراسنگ ....صہیب مرغوب

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Thumbs up چرچل اور روزویلٹ کی فلورکراسنگ ....صہیب مرغوب

    چرچل اور روزویلٹ کی فلورکراسنگ ....صہیب مرغوب

    charchal aur rose ki floor crossing.jpg
    ہمارے ہاں سینٹ Ú©Û’ انتخابات کا وقت شروع ہو چکا ہے Û” مارچ میں نصف سینیٹر زریٹائر ہونے والے ہیں ØŒ ملک بھر میں ارکان اسمبلی Ú©Û’ کروڑ پتی بننے Ú©ÛŒ باتیں زبان زدعام ہیں ،ایک وڈیو Ú©Û’ منظر عام پر آنے سے ایک وزیرکی سیاست کا ''دی اینڈ‘‘ ہو چکاہے۔سیاسی خریداروں Ú©Û’ مشن Ú©Ùˆ ناکام بنانے Ú©Û’ لئے ''شو آ ف ہینڈز ‘‘ Ú©ÛŒ دیرینہ تجاویز پر Ù¾Ú‘ÛŒ گرد صاف کرنے Ú©Û’ بعد انہیں نافذ کر دیا گیا ہے۔گمان کیا جا تا ہے کہ ''شو آف ہینڈز ‘‘ Ú©Û’ طریقے سے ووٹنگ میں پائی جانے والی ''ہاتھ Ú©ÛŒ صفائی‘‘ کا صفایا ہو جائے گا۔ شو آف ہینڈز Ú©ÛŒ Ø+مایت اور مخالفت میں بیانات کا سلسلہ جاری ہے۔سیاسی گرماگرمی Ú©Û’ اس ماØ+ول میں ہم Ù†Û’ سوچا کہ کیوں نہ مغرب سے Ú©Ú†Ú¾ سیکھ لیا جائے۔
    جونہی ہم Ù†Û’ مغرب Ú©ÛŒ جانب رخ کیا، امریکہ اور برطانیہ سے فلور کراسنگ Ú©ÛŒ ایک ایک'' شاندار‘‘ مثال ہمارے سامنے تھی، برطانیہ میں وہاں Ú©Û’ سابق وزیر اعظم چرچل Ù†Û’ دو مرتبہ فلور کراسنگ کر Ú©Û’ اس اعلیٰ سطØ+ پر پارٹی بدلنے کا عالمی ریکارڈ قائم کر لیا جبکہ امریکہ میں دو مرتبہ صدر بننے والے فرینکلن ÚˆÛŒ روزویلٹ Ù†Û’ تیسری مرتبہ نامزدگی نہ ملنے پر برہم ہو کر پارٹی Ú©Ùˆ نہ صرف Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ دیا بلکہ الگ پارٹی بناکر بعض ریاستوں Ú©ÛŒ گورنر شپ بھی چھین لی۔یہ جماعت آٹھ برس چلی۔ آئیے پڑھتے ہیں کہ یہ دونوں عالمگیر رہنما میدان سیاست میں کیا Ú¯Ù„ کھلاتے رہے ہیں۔
    ونسٹن چرچل 1901ء سے 1904تک کنزرویٹیو پارٹی،1904ء سے 1924تک لبرل پارٹی اور بعد ازاں کنزرویٹیو پارٹی میں شامل رہے ۔
    پہلی مرتبہ کنزور ویٹو پارٹی Ú©Û’ Ù¹Ú©Ù¹ پر 1899Ø¡ میں لنکا شائر میں ہونے والے ضمنی انتخاب ہارنے Ú©Û’ بعد انہوں Ù†Û’ اپنا امیج بہتر بنانے Ú©Û’ لئے جنگ Ú©Û’ Ø+الات پر مضامین لکھنا شرو ع کر دیئے جن سے وہ شہرت Ú©ÛŒ بلندیوں پر پہنچ گئے اور 1900Ø¡ میں ہونے والے عام انتخابات میں رکن پارلیمنٹ کا انتخاب ان Ú©Û’ لئے Ø+لوہ ثابت ہوا۔فوج Ú©ÛŒ مقبولیت Ú©Û’ باعث ان انتخابات Ú©Ùˆ ''خاکی انتخابات ‘‘ بھی کہا جاتا ہے۔وہ اجلاس میں شمولیت Ú©ÛŒ بجائے امریکہ Ú©Û’ دورے پر روانہ ہو گئے،یہ بھی ساکھ بہتر بنانے کا ایک طریقہ تھا۔انہوں Ù†Û’ پہلی مرتبہ فروری 1901میں ہونے والے اجلاس میں شرکت کی۔ وہ کنزرویٹیو پارٹی Ú©Û’ ساتھ صرف 4 سال Ú†Ù„ سکے۔ان Ú©Û’ پاس سیاسی اننگز کھیلنے Ú©Û’ لئے لمبی عمر Ù¾Ú‘ÛŒ تھی۔یہ عمر کسی پٹی ہوئی پارٹی میں رہ کر ضائع کرنے سے بہتر تھا کہ کسی ابھرتی ہوئی جماعت میں چھلانگ لگا کرترقی Ø+اصل کر Ù„ÛŒ جائے۔ 1904Ø¡ میں برٹش سلطنت Ú©ÛŒ تجارتی پالیسیوں سے نالاں چرچل فلور کراس کرتے ہوئے لیبر پارٹی Ú©Û’ بینچوں پر جا بیٹھے۔ لبرل پارٹی Ú©Û’ Ù¹Ú©Ù¹ پرمانچسٹر نارتھ ویسٹ سے رکن منتخب ہونے Ú©Û’ بعد انڈر سیکریٹری آف سٹیٹ برائے کالونیزمقرر ہوئے۔بعد ازاں وزیر داخلہ، صدر بورڈ آف ٹریڈاور فرسٹ لارڈ آف ایڈمرلٹی بھی بنے۔ انہوں Ù†Û’ یہ تمام عہدے40برس Ú©ÛŒ عمر تک پہنچنے سے پہلے ہی Ø+اصل کر لئے ۔دوسری جنگ عظیم میں ان Ú©ÛŒ شہرت Ú©Ùˆ پہلا بڑا دھچکا اس وقت لگا جب پہلی جنگ عظیم Ú©Û’ دوران ان کا Ø+مایت یافتہ جنگی مشن ''ڈارڈلس مہم‘‘ (Dardanelles Campaign) میں بری طرØ+ شکست ہوئی۔ان کا امیج داغدار ہو گیا۔
    پہلی بار فلور کراسنگ : 31مئی1904Ú©Ùˆ وہ ہائوس آف کامنز میں فلور کراس کرتے ہوئے کنزرویٹیو پارٹی Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ کر لبرل پارٹی Ú©ÛŒ نشست پر بیٹھ گئے،یہ ان Ú©ÛŒ پہلی فلور کراسنگ تھی۔ان Ú©Û’ کزن آئیور بھی ان Ú©Û’ ساتھ لبرل پارٹی میں شامل ہو گئے۔وہ کئی رہنمائوں سے کہتے ØŒ ''ہاں میں لبرل ہوں بلکہ پیدائشی لبرل ہوں‘‘۔ 1906Ø¡ میں ہونے والے انتخابات میں وہ مانچسٹر نارتھ ویسٹ سے منتخب ہوئے۔دور اندیش ونسٹن چرچل Ù†Û’ بیک بینچوں پر بیٹھنا مناسب سمجھا، اور سیاسی شہرت Ú©Ùˆ پہنچنے والے نقصان Ú©ÛŒ تلافی Ú©Û’ لئے جنگ کا ''ویسٹرن فرنٹ ‘‘ سنبھال لیا۔ 1922Ø¡ میں ڈیوڈ لائیڈ جارج Ú©Û’ مستعفی ہونے Ú©Û’ بعد ایچ ایچ ایسکوئتھ (H. H. Asquith) Ù†Û’ وزرات عظمیٰ سنبھالی چرچل Ù†Û’ موقع غنیمت جانتے ہوئے دوبارہ میدان سیاست میں قدم رکھا اور ایسکوئتھ کابینہ میں وزیر بارود ØŒ وزیر جنگ، وزیر ہوا بازی (Minister for Air) اور وزیر برائے کالونیز Ú©Û’ عہدوں پر بھی فائز رہے۔1922Ø¡ میں مخلوط Ø+کومت Ú©Û’ خاتمے Ú©Û’ ساتھ ہی چرچل Ú©ÛŒ وزارتوں کا دور بھی اختتام پذیر ہوا۔انہوں Ù†Û’ اپنی ماں Ú©Ùˆ Ù„Ú©Ú¾Û’ گئے خطوط میں بھی کنزرویٹیو پارٹی Ú©Û’ بارے میں اچھے خیالات کا اظہار نہیں کیا۔ ان خطوط Ú©Û’ منظر عام پر آنے سے بھی کنزور ویٹیو پارٹی میںان Ú©ÛŒ مخالفت بڑھنے لگی۔ 1922Ø¡ میں وہ 2 نشستوں پر آزاد Ø+یثیت سے Ú©Ú¾Ú‘Û’ ہوئے مگر دونوں ہی نشستوں پر ہار گئے۔اپنڈکس Ú©Û’ علاج Ú©ÛŒ غرض سے ہسپتال میں داخل ہونے Ú©Û’ باعث 15مئی Ú©Ùˆ ہونے والے ضمنی انتخابات Ú©ÛŒ مہم چلانے کا موقع ہی نہیں ملاتھا۔
    کنزرویٹیو پارٹی میں واپسی :Ù€ ونسٹن چرچل Ù†Û’ 1924Ø¡ میں ایک بار پھر پرانی جماعت کنزرویٹیو پارٹی سے رجوع کیااور اپنے پرانے ساتھیوں Ú©ÛŒ Ø+مایت سے 1924Ø¡ میں ایپنگ (Epping) سے سیٹ جیتنے میں کامیاب رہے۔کامیابی Ú©Û’ ایک برس بعد چرچل Ù†Û’ دوبارہ کنزر ویٹیو پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔پارٹی میں شمولیت Ú©Û’ ساتھ ہی ''چانسلر آف ایکسچیکر ‘‘ (وزیر خزانہ) کا عہدہ ان Ú©ÛŒ جھولی میں آن گرا۔
    کنزر ویٹیو پارٹی Ú©Û’ باغی گروپ سے رابطے : 1929Ø¡ میں کنزرویٹیو پارٹی Ú©ÛŒ Ø+کومت Ú©Û’ خاتمے Ú©Û’ ساتھ ہی کابینہ Ú©Û’ دروازے چرچل پر بند ہو گئے۔وہ اپوزیشن میں خود Ú©Ùˆ تنگ اور کمزور Ù…Ø+سوس کرنے Ù„Ú¯Û’ ۔اسی عرصے میں انہوں Ù†Û’ انڈیا Ú©ÛŒ آزادی Ú©ÛŒ شدید مخالفت کا بیڑا اٹھا لیا۔جرمنی Ú©Û’ پس منظر میں چرچل Ù†Û’ اسلØ+ہ جمع کرنے سے متعلق غیر مقبول پالیسی Ú©ÛŒ بھی Ø+مایت شروع کر دی۔وہ Ú©Ù†Ú¯ ایڈورڈ VIII Ú©Û’ بڑے Ø+امیوں میں شامل تھے۔1939Ø¡ میں انہیں کابینہ سے دور رہتے ہوئے دس برس ہو Ú†Ú©Û’ تھے۔چنانچہ چرچل Ù†Û’ لارڈ ہف سیچل (Hugh Cecil)Ú©ÛŒ قیادت میں بننے والے کنزرویٹیو پارٹی میں بننے والے ''باغی ‘‘ گروپ سے رابطے قائم کر لئے۔جو خود Ú©Ùˆ ''Hughligans‘‘ کہتا تھا۔چرچل Ù†Û’ ایوان میں اپنی ہی جماعت Ú©ÛŒ مخالفت میں دھواں دار تقاریر شروع کر دیں،جس سے ان کا گراف اور اوپر چلا گیا۔اس دوران چرچل Ù†Û’ مخلوط Ø+کومت Ú©ÛŒ ساتھی جماعت لبرل یونینسٹ Ú©Û’ رہنما جوزف چیمبرلین پربھی تنقید Ú©Û’ نشتر برسائے۔یونیورس ¹ÛŒ آف مشی Ú¯Ù† میں باتیں کرتے ہوئے ایک انٹرویو میں چرچل Ù†Û’ چین Ú©Ùˆ تقسیم کرنے Ú©ÛŒ ضرورت پر زور دیا تھا۔یہی وجہ ہے کہ ان Ú©ÛŒ تقریر Ú©Û’ دوران ایک مرتبہ ان ہی Ú©ÛŒ جماعت Ú©Û’ رہنمائوں Ù†Û’ واک آئوٹ کر Ú©Û’ اپنی ناراضی بھی دکھائی تھی۔
    سابق صدر روزویلٹ Ú©ÛŒ فلور کراسنگ :تھیوڈور روزویلٹ (27اکتوبر 1858Ø¡ تا 6جنوری 1919Ø¡ )Ú©Ùˆ ٹیڈی روز ویلٹ بھی کہا جاتا ہے۔وہ ددو مرتبہ 1901Ø¡ سے 1909Ø¡ تک امریکہ Ú©Û’ صدر رہے۔ری پبلیکن پارٹی Ú©Û’ امیدوار Ú©Û’ طور پر دو مرتبہ صدر منتخب ہونے والے تھیوڈور Ú©Ùˆ جب ری پبلیکن پارٹی Ù†Û’ تیسری مرتبہ صدارت کا امیدوار نامزد کرنے سے انکار کر دیا تو انہوں Ù†Û’ اپنی الگ پارٹی بنا لی۔ جیسا کہ اس وقت بھی سابق صدر ٹرمپ Ú©Û’ Ø+والے سے سن رہے ہیں کہ یا تو وہ اپنی جماعت بنانے والے ہیں یا پھر ری پبلیکن پارٹی Ú©Û’ اہم رہنما اس جماعت سے الگ ہونے والے ہیں۔
    انہوں Ù†Û’ تیسری مرتبہ 1912Ø¡ میں رہی پبلیکن پارٹی کا Ù¹Ú©Ù¹ Ø+اصل کرنے Ú©ÛŒ بہت کوشش Ú©ÛŒ لیکن Ù¹Ú©Ù¹ ولیم ہاورڈ ٹفٹ Ú©Ùˆ مل گیا ،انہوں Ù†Û’ شکاگو میں کنونشن بلاکر نئی جماعت ''پروگریسیو پارٹی‘‘ Ú©Û’ قیام کا اعلان کر دیا۔وہ ری پبلیکن پارٹی Ú©Û’ کافی رہنما توڑنے میں کامیاب رہے۔تاہم 1912میں ہونے والے انتخابات میں پروگریسیو جماعت Ú©Ùˆ شکست کا سامنا کرنا پڑا۔چنانچہ 1918Ø¡ تک مسلسل زوال پذیر ہونے Ú©Û’ باعث تھیوڈور Ú©ÛŒ 1920میں تقریباََ تمام ممبران Ú©ÛŒ ری پبلیکن پارٹی میں واپسی Ú©Û’ بعد یہ جماعت عملاََ ختم ہو گئی۔ تاہم وہٹمل مارٹن واØ+د ممبر کانگریس تھے جو ری پبلیکن پارٹی میں واپس جانے Ú©ÛŒ بجائے ڈیموکریٹک پارٹی کا Ø+صہ بن گئے۔





    2gvsho3 - چرچل اور روزویلٹ کی فلورکراسنگ ....صہیب مرغوب

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: چرچل اور روزویلٹ کی فلورکراسنگ ....صہیب مرغوب

    2gvsho3 - چرچل اور روزویلٹ کی فلورکراسنگ ....صہیب مرغوب

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •